Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان کے لیے160 ملین ڈالر امداد کی اپیل کر دی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گویترس نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والے ملک پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہی پر رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستان کو امداد کی ضرورت ہے جبکہ اقوام متحدہ 52 لاکھ متاثرہ افراد کو خوراک اور ضروری اشیا فراہم کرے گا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے بے پناہ تباہی ہوئی ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان پر بری طر ح مرتب ہوئے ہیں، پاکستان کو عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔ سیلابی صورتحال سے پاکستان کا 70 فیصد علاقہ متاثر ہو چکا ہے، جس پر بات کرتے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے جو تباہ کاری ہو ئی ناقابل بیان ہے، بدقسمتی سے سیلاب سے جہاں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوا وہاں فصلیں بھی تباہ ہوئیں، پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے بڑی تعداد میں متاثرین کھلے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب زدگان کی ہنگامی امداد کیلئے دفتر خارجہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، چیئرمین این ڈی ایم این اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے تقریب کے دوران سیلاب کی تباہ کاریوں پر مکمل بریفنگ دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، سیلاب سے گھروں، فصلوں اور لائیو سٹاک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ایران اور افغانستان سے درآمد میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر تجارت نوید قمر کی زیر صدارت سیلاب کے باعث ٹماٹر اور پیاز کی فصل کو شدید نقصان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیاز اور ٹماٹر کی طلب کو پورا کرنے کے لئے ایران اور افغانستان سے درآمد میں سہولت فراہم کی جائے۔ اجلاس کے دوران وزارت تجارت کے حکام نے تجویز دی کہ ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر لیویز اور ڈیوٹیز میں چھوٹ…

مزید پڑھیں

خضدار: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باغبانہ کے مقام پر پک اپ اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ویگن خضدار سے کوئٹہ جبکہ پک اپ توتک سے خضدار آ رہی تھی باغبانہ کو رک شہر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پک اپ اور ویگن میں تصادم ہوا جس کے نتجبے میں 4 خواتین سمیت 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ریٹائرڈ…

مزید پڑھیں

بھارتی گجرات: (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست گجرات کے شہر ولساڑ میں معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ بلسارا میں اپنے شوہر کے ساتھ مقیم تھیں جہاں وہ اپنی گاڑی میں گھر سے باہر نکلی تھیں ، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی واپس نہ لوٹنے پر ویشالی بلسارا کے شوہر ہریش نے پولیس سے رابطہ کیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلوکارہ کی گاڑی ڈھونڈ نکالی جس میں وہ مردہ حالت میں ملیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ویشالی بلسارا کو گلا گھونٹ کر…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم دے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو دی جائے۔ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے سنایا۔

مزید پڑھیں

دبئی: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارت کے خلاف میچ میں بابر اعظم کی غلطی بتا دی۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ اسپنر سے آخری اوور کروانا بابر اعظم کی بڑی غلطی تھی جبکہ نواز سے 13ویں یا 14ویں اوور تک اسپیل کروانا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی20 کرکٹ میچ میں اسپنرز پاور ہٹرز کو زیادہ کنٹرول نہیں کر سکتے۔ پاک بھارت میچ کے دوران استعمال ہونے والی پچ اصل معنوں میں ٹی20 سے مطابقت رکھتی تھی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر 25 ایکڑ زمین پرقبضے سے متعلق کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ نے حلیم عادل شیخ کے ریمانڈ کی استدعا پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے، کہا مجھےجیل میں دھکے دیئے گئے، جیل میں کبھی ادھر کبھی ادھرگھماتے رہے، 10 روزسےمجھےادویات نہیں دی گئیں، راستے میں گلے سے پکڑکرگرایا گیا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میں اپوزیشن لیڈرہوں، جیل میں ہوں اور آغا سراج درانی گورنرہاوس میں ہیں۔ اپوزیشن لیڈرکو اٹھا کر عدالت تک پہنچایا گیا، انہوں نے بتایا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اور تمام سازشی کرداروں کو جواب دینا پڑے گا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو لیکس ملکی معیشت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش کا ثبوت ہے اور یہ سازش عمران خان سے شروع ہو کر وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تک آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ٹولہ 4 ماہ سے جاری محنت کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہا تھا اور خط کا مقصد تھا…

مزید پڑھیں