Author: Khabrain News

خانیوال: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین میں حکومتی امداد سیاسی بنیادوں پر تقسیم کی جارہی ہے۔ خانیوال میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کا کہنا تھا کہ سیلاب زدگان تک بروقت امداد نہ پہنچی تو وہ حکمرانوں کے محلات کا رخ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلڈانکوائری کمیشن 2010ء کی رپورٹ پر عمل درآمد ہو جاتا تو اتنی تباہی نہ آتی۔ پیشگی اطلاعات کے باوجود لوگوں کی نقل مکانی کا بندوبست نہیں کیا گیا۔ ظالم حکمرانوں نے مجبور اور بے بس انسانوں کو پانی…

مزید پڑھیں

دیر بالا: (ویب ڈیسک) پاک فوج نےکمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو ریسکیو کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان 22 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کمراٹ سے نکالا گیا ہے،کور کمانڈر پشاور کی ہدایت پر پشاور کور کے جوانوں نے پھنسے افراد کو نکالا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بعض فیملیز پہاڑوں پر چلی گئی ہیں، خراب موسم کے باعث انہیں نکالا نہیں جاسکا، پہاڑوں پر جانے والوں سے مسلسل رابطہ ہے، انہیں پہاڑوں پر محفوظ مقامات پر شفٹ کردیا ہے، موسم ٹھیک ہوتے ہی ہیلی کاپٹرکے ذریعے پہاڑوں…

مزید پڑھیں

دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آغاز ہوگیا، افتتاحی میچ سری لنکا اور افغانستان کے درمیان جاری ہے۔ ایونٹ میں چھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ سری لنکا اور افغانستان کے درمیان دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا پہلے کھیلتے ہوئے 105 رنز پر ڈھیر ہوگیا۔ افغانستان کو جیت کیلئے 106 رنز کا ہدف ملا ہے۔ سری لنکا کی جانب سے بھانوکا راجاپاکسا نے سب سے زیادہ 38…

مزید پڑھیں

مین ہٹن: (ویب ڈیسک) امریکی جج نے کہا ہے کہ افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثے وہاں کے عوام کی امانت ہیں اس پر نائن الیون کے متاثرین کا کوئی حق نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے امریکی ریاست مین ہٹن کی مجسٹریٹ جج سارہ نیٹ برن نے سفارش کی ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے متاثرین کو طالبان کے خلاف حاصل کیے گئے عدالتی فیصلوں کو پورا کرنے کے لیے افغانستان کے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ جج مین ہٹن…

مزید پڑھیں

جہلم : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں تحریک انصاف آئی ایم ایف کا پروگرام منسوخ کرانا چاہتی ہے، وزیرخزانہ خیبرپختونخوا تیمورجھگڑا مفتاح اسماعیل سے دوماہ سے وقت مانگ رہا ہے، مفتاح کہتے ہیں صوبے سرپلس دینگے، سیلاب سے تباہی آئی ہے، صوبے کہاں سے سرپلس دیں گے، مفتاح اسماعیل سیلاب آیا ہے، دل بڑا کرو گوری چمڑی سے گھبرانے کے بجائے آئی ایم ایف سے بات کر کے ریلیف لیں، کورونا جب آیا تھا تومیں نے آئی ایم ایف سربراہ…

مزید پڑھیں

کولمبیا: (ویب ڈیسک) دنیا میں ہر شے بک سکتی ہے کہ مصداق اب ایک کولمبین نوجوان روزانہ سینکڑوں ڈالر کمارہا ہے۔ سارا سال خوشگوار موسم رہنے کی وجہ سے کولمبیا کا دوسرا بڑا شہر میڈیلِن ’دائمی بہار کا شہر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جوان کارلوس شہر کی ہوا پیک کر کے بیچنے کا کاروبار کرتے ہوئے خوب پیسہ کما رہا ہے۔ ’ہم خالص ہوا پیک نہیں کرتے بلکہ شہر کی ہوا کو بند کرتے ہیں جو اچھے معیار کی ہوتی ہے،‘ جوان نے کہا۔ انہوں نے بتایا کہ ’ایئرکلیکٹر‘ نامی ایک آلے سے…

مزید پڑھیں

سجاول: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے صوبہ سندھ میں سجاول کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کو امدادی کارروائیوں سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے سجاول میں سیلابی صورتحال کا فضائی جائزہ لیا اور متاثرین سے ملاقات بھی کی۔ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ بلوچستان کے بعد سندھ میں بھی امدادی رقوم کی تقسیم شروع ہوگئی ہے اور سیلاب سے تباہ حال افراد کو 25 ہزار روپے فی خاندان پہنچائيں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ حکومت نے 38 ارب روپے کی رقم مختص کی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جنسی ہراسانی کیس میں ویڈیو لنک پر جرح کیلئے میشا شفیع کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ 2 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھی جس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ادکار اور گلوکار علی ظفر سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کے باعث برطانیہ نے امدادی سرگرمیوں کے لیے 1.5 ملین پاؤنڈز کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہائی کمیشن نے بیان میں کہا کہ اس قدرتی آفت کے مقابلے کے لئے برطانیہ امدادی سرگرمیوں کی مد میں 1.5 ملین پاؤنڈز امداد فراہم کرے گا، پاکستان میں 700,000 گھر تباہ ہو گئے ہیں، مون سون کی شدید بارشوں نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا، ملک کے جنوب میں سیلاب سے کم از کم 900 افراد کی ہلاکت کے بعد برطانیہ پاکستان کو فوری امداد فراہم کر رہا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن نے کہا کہ…

مزید پڑھیں

دبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاک بھارت باہمی سیریز کا آپشن میرے پاس ہوتا تو ضرور جواب دیتا، پاک بھارت سیریز ہمارے ہاتھ میں نہیں یہ دونوں بورڈز اور دیگر لوگوں کے ہاتھ میں ہے، ہمیں جہاں کہتے ہیں ہم وہاں کھیلنے پہنچ جاتے ہیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس میں روہت شرما نے کہا کہ وقت بتائے گا کہ اسپنرز کا ٹورنامنٹ ہو گا یا نہیں، ابھی پچ دیکھی نہیں سب ٹیموں کے پاس کوالٹی اسپنرز اور فاسٹ بولرز ہیں۔ روہت شرما…

مزید پڑھیں