Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی سربراہی میں اسمبلی ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس میں وزیر قانون فواد چوہدری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 7 مارچ کو ایک میٹنگ ہوتی ہے اور اس کے ایک روز بعد 8 مارچ کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جاتی ہے۔ فواد چوہدری نے…

مزید پڑھیں

کامونکے: (ویب ڈیسک) بدبخت نے بیٹیاں پیدا ہونے پر بیوی کو زندہ جلا دیا، ملزم کمسن بیٹیوں کو ساتھ لے کر فرار ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ واہنڈو کے علاقے شیخو میں عتیق احمد کی شادی 4 سال قبل موضع تمبولی کی رہائشی ثوبیہ سے ہوئی۔ شادی کے بعد یکے بعد دیگرے 3 بیٹیاں پیدا ہوئیں جس کی وجہ سے ملزم عتیق اکثروبیشتر بیوی کو تشدد کا نشانہ بناتا رہتا، گذشتہ روز سہ پہر کے قریب عتیق نے ثوبیہ کو آگ لگا دی۔ خاتون مدد کیلئے اردگرد کے لوگوں کو مدد کیلئے پکارتی رہی لیکن کوئی نہ پہنچا…

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین و قانون کے منافی قرار دے کر مسترد کردیا گیا ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو کچھ تاخیر کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں تقریباً 12 بج کر 5 منٹ پر شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں وزیر قانون فواد چوہدری نے قرار داد کو غیر ملک کی جانب سے پاکستان میں حکومت کو تبدیل کرنے کی کوشش قرار دیا۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آئین کے آرٹیکل 95 کے تحت پیش کی جاتی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک سے ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لے کر فروری 2022 تک کی مدت میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات سے ملک کو 2.517 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 25 فیصد زیادہ ہے۔ گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ریڈی میڈ…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ خواتین اپنے شوہر کو متاثر کرنے کیلئے بہترین لباس پہننے کی عادت اپنائیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غنا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی چند نئی تصویریں شیئر کیں جن میں انہیں خوبصورت لباس پہنے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ غنا علی نے کیپشن میں لکھا کہ اپنے شوہر کو متاثر کرنے کیلئے بہترین لباس کا انتخاب کریں، میں نے ایسا ہی کیا ہے۔

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مونس الٰہی نے علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان توڑ لئے، اشرف رند، عون ڈوگر اور علمدار قریشی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ علیم خان گروپ کے یہ تینوں ارکان وزارت اعلی کے امیدوار پرویز الٰہی کو ووٹ دیں گے، علیم خان گروپ کے منحرف ارکان نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور انہیں ووٹ دینے کی یقین دہانی کروائی، پرویزالہٰی نے حمایت پر ارکان کا شکریہ ادا کیا۔ اس سے قبل علیم خان گروپ کے دو ارکان خرم لغاری اور اویس دریشک بھی پرویز الہی کے پاس آ گئے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ اسپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر اور شاہدہ اختر علی نے جمع کرائی۔

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھنٹیاں بج گئیں، آج نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گا۔ اسمبلی میں اراکین بڑی تعداد میں موجود ہیں، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے وزارت اعلی کے امیدوار پرویز الہی ہیں جبکہ متحدہ اپوزیشن نے حمزہ شہباز کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ عبد العلیم خان گروپ نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔ گذشتہ روز متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز نے عبدالعلیم خان کے دفتر کا دورہ کیا اور ان کے گروپ کے اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی تھی۔ دوسری جانب…

مزید پڑھیں

سری نگر: (ویب ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ مودی حکومت آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے پر تلی ہے تاکہ مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل اور مسلم شناخت کو ختم کیا جا سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد اکبر لون اور حسنین مسعودی نے پانچ سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے کی شدید مذمت کی۔ بھارت کی الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے والے کشمیری طلبہ کے اہلخانہ کو زرضمانت جمع کرانے اور آئندہ کی عدالتی سماعتوں میں پیش ہونے کے لئے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ق لیگ کے رہنما طارق بشیر چیمہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، جہاں اپوزیشن اراکین نے ڈیسک بجا کر طارق بشیر چیمہ کا استقبال کیا۔ طارق بشیر چیمہ اپوزیشن بنچوں پر بیٹھ گئے۔ چودھری سالک حسین کا بھی اپوزیشن کی حمایت کا امکان ہے۔ دوسری جانب مریم اورنگزیب نے اسمبلی میں موجود اپوزیشن کے 174 ایم این ایز کی لسٹ ٹویٹ کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم ایل این کے 84، پی پی پی 56، ایم ایم اے 14، اے این پی 1، بی این پی مینگل کے 4 ایم این ایز ہیں، ایم کیو…

مزید پڑھیں