Author: Khabrain News

پیرس: (ویب ڈیسک) جرمن کلب بائرن میونخ کے پولش اسٹرائیکر روبرٹ لیوانڈوسکی نے فیفا کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ ویمنز ٹرافی الیسکیا پوٹیلاس کے حصے میں آگئی، جو بارسلونا ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان بھی ہیں،33 سالہ روبرٹ نے دوسری مرتبہ یہ ایوارڈ اپنے نام کیا، انھوں نے گزشتہ جرمن لیگ سیزن میں زیادہ گول کا ریکارڈ قائم کیا ہے، اس بار دوڑ م یں لیونل میسی اور محمد صلاح ان سے پیچھے رہ گئے۔ ویمنز ایوارڈ میں پوٹیلاس کو ٹیم ساتھی پلیئر جینیفر ہیرموسو اور چیلسی کی نمائندگی کرنے والی آسٹریلوی پلیئر سام کیر کا چیلنج درپیش…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ ایوارڈکیلیے فواد عالم کی 2 کارکردگیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ کرک انفو ٹیسٹ پرفارمنس آف دی ایئر ایوارڈکیلیے فواد عالم کی 2 کارکردگیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، ان کا مقابلہ جو روٹ،ریشابھ پنت،کائیل میئرز،ڈیوون کونوے، لوکیش راہول اور روہت شرما سے ہوگا، روٹ اور روہت کی بھی2 پرفارمنسز شارٹ لسٹ ہوئی ہیں۔ فواد عالم کے جنوبی افریقہ سے کراچی ٹیسٹ میں 109 رنز اور ویسٹ انڈیز کیخلاف کنگسٹن میں 124رنز ناٹ آؤٹ کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) رنجن مدوگالے پہلی بار پی ایس ایل میں ذمہ داری نبھانے کیلیے تیار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز پینل کا اعلان کردیا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی بار ذمہ داری نبھائیں گے، انھوں نے 2 سال قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں بھی میچ ریفری کی ذمہ داریاں ادا کی تھیں۔وہ 30 مارچ کو لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز میچ میں پہلی مرتبہ پلیئنگ کنٹرول ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ رنجن مدوگالے کے ساتھ روشن مہانامہ بھی…

مزید پڑھیں

دبئی: (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے میں شامل سورہ رحمان کی دبئی ایکسپو2020 میں پاکستانی پویلین میں نمائش کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی پویلین میں پیش کی جانے والی سورہ رحمان دنیا میں سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے کا حصہ ہے۔ چودہ سوسال سے زائد کی اسلامی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب سورہ رحمان کے الفاظ ایلمونیم اورسونے سے تحریر کئے گئے ہیں ۔ یہ اپنی نوعیت کا واحد پروجیکٹ ہے جس میں حروف تحریر کرنے کے لئے انک یا کلر کے بجائے گولڈ اورایلمونیم کا استعمال…

مزید پڑھیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) فضائی کمپنیوں کے خدشات پرامریکی ائیرپورٹس پر5 جی سروس کی فراہمی ملتوی کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2امریکی موبائل نیٹ ورکس نے کچھ ائیرپورٹس پر5 جی سروس کی فراہمی ملتوی کرنے پراتفاق کیا ہے۔ وسیع کوریج اورتیزرفتارانٹرنیٹ فراہم کرنے والی سروس کا آغاز ایک دن بعد ہونا تھا۔ جدید 5 جی سروس ملتوی کرنے کا مطالبہ امریکی ائیرلائنز نے کیا تھا۔ فضائی کمپنیوں کا موقف ہے کہ 5 جی سروسز ہوابازی میں شدید مداخلت کرسکتی ہیں۔ کچھ ائیرلائنز کواپنے طیارے گراؤنڈ اورپروازیں منسوخ کرنا پڑسکتی ہیں۔ 5 جی سروسز طیاروں کے نیویگیشن سسٹمز میں خلل ڈال…

مزید پڑھیں

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 3اہلکار ہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بھارتی بحریہ کے 3 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ جہاز ممبئی میں لنگرانداز تھا۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں لنگرانداز آئی این ایس رنویر کے ندرونی حصے میں دھماکا ہوا جس سے بحریہ کے3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دھماکے میں 10 اہلکارزخمی بھی ہوئے۔دھماکے سے جہاز کو کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) کاہنہ گجومتہ کے علاقہ میں واقع ایک گھر سے خاتون سمیت تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایدھی ترجمان کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں واقع ایک گھر سے خاتون اور اس کے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں ماں، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے، اور چاروں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے اور پولیس اور فرانزک ایک ٹیم کی کاروائی کے بعد لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنا چاہتی ہے، اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی اور خزانہ ڈویژن اس پر کام کر رہے ہیں، شفافیت اور احتساب کیلیے بلاک چین ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے، وزارت سائنس کی ماتحت یونیورسٹیوں میں بلاک چین ٹیکنالوجی پائلٹ منصوبہ شروع کیا جائے گا۔ بلاک چین سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) ویکسی نیشن کا عمل متاثر ہونے کے باعث ویکسی نیشن سینٹر کے انچارج ڈاکٹر راج کمار خود انٹری کیلیے بیٹھ گئے جس پر احتجاجی ورکرز نے سسٹم کا پاس ورڈ دینے سے انکار کردیا جس کے بعد ڈاکٹر راج کمار نے ویکسی نیشن کے لیے آنے والے عوام کی مینوئل انٹری کی۔ اس موقع پر احتجاجی ویکسی نیٹرز اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز کا کہنا تھا کہ جب تک 9 ماہ کی تنخواہ نہیں ملتی کام نہیں کریں گے، ہم نے چھٹی بار ہڑتال کی ہے ہر بار انتظامیہ کے کہنے پر کام شروع کیا تاہم اس حوالے…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں نجی تعلیمی اداروں پر حکومتی کنٹرول کمزور ہونے کے سبب پرائیویٹ اسکولوں اور جامعات نے سرکاری منظوری کے بغیر اپنے کیمپسز از خود بند کرنا شروع کردیے ہیں۔ کراچی کی نجی شعبے کی معروف جامعہ حبیب یونیورسٹی نے طلبہ کے لیے اپنا کیمپس بند کرتے ہوئے انھیں پیر سے آن لائن کلاسز کی ہدایت کردی ہے، ادھر شہر کے معروف اور قدیم مانا پارسی اسکول، بے ویو اکیڈمی اور نیکسر کالج بھی بند کردیا گیا ہے بند ہونے والے اسکولوں میں ڈیفنس ، کلفٹن اور پی ای سی ایچ ایس کے کچھ مزید اسکول بھی…

مزید پڑھیں