بزنس

کراچی: (ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر بڑھ کر 1839 ڈالر فی اونس ہوگئی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا، مصالحہ جات اور ٹوتھ پیسٹ سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کر دی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 75 گرام ٹوتھ پیسٹ 20 روپے اضافہ سے 117روپے، ٹوائلٹ رول پیپر 5…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چینی…

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ اعدادو شمار…

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کی گرتی قدر کے دوران امریکی ڈالر کے نئے ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں امریکی کرنسی 212 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زخائر 8 اشاریہ نو ارب ڈالر کی سطح پر ہیں اورمکمل طور پر قابل استعمال ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب…

کراچی: (ویب ڈیسک) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایک دن میں سب سے زیادہ رقم جمع کرائے جانے کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار…