بزنس

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان 3.2ارب ڈالرکے ادھارتیل کی فراہمی کا معاہدہ ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔وزیرخزانہ اسدعمر نے ایکسپریس ٹریبیون کوبتایا کہ غالب امکان ہے کہ یواے ا ی سے ادھار…

کراچی( ویب ڈیسک )انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالرکی کمی ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 300روپے سستا ہو گیا۔ ا?ل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آگئی ہے۔ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگو پاچا میتھو نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ…

کراچی (ویب ڈیسک ) فیڈرل بورڈ ا?ف ریونیو کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ ا?ف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیوکراچی نے 6کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور2 ارب کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا ہے۔ فیڈرل بورڈ…

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) خیبرپختونخوا میں زلزلہ اور سیلاب سے متاثرہ کھیتوں سے منڈی تک سڑکوں کی بحالی اور تعمیرنو میں معاونت کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات…

لاہور(ویب ڈیسک)رواں مالی سال اب تک امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار رہا جب کہ برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکا نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات…

لاہور (جنرل رپورٹر) ادویات ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے برعکس ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ، قیمتوں میں اضافے کے باعث ہڈی اور جوڑ درد کے مریضوں بھی…