کراچی:( ویب ڈیسک ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے رجوع اور قرضے حاصل کرنے کی صورت میں جون2019 تک امریکی ڈالر کی قدر150 روپے سے تجاوز کرجائے گی جبکہ پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی تیز رفتاری سے…
بزنس
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے مزید 2 ارب 50 کروڑ ڈالر قرضہ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 4 ارب ڈالر ملنے کے باوجود…
لاہور(ویب ڈیسک) نیلم جہلم پاور پراجیکٹ سے شیڈول کے مطابق بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا آغاز اپریل 2018ءمیں ہواتھا اور تعمیراتی معاہدے کے تحت اسے 5 جنوری سے 29روز…
کراچی(ویب ڈیسک)سعودی عرب اور یو اے ای سے رقوم کی آمد کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 54 کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 25جنوری کو ختم…
کراچی(ویب ڈیسک) نئی مانیٹری پالیسی سے وابستہ مثبت توقعات پربڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں، منی بجٹ اقدامات سے متعلق عالمی ریٹنگ کمپنی موڈیز کی مثبت پیشگوئیوں اوربجٹ اقدمات سے برآمدات پیداوار اورغیرملکی سرمائے کیآمد میں اضافے کی توقعات پر مشتمل رپورٹ…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے اضافہ کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 66 روپے اور کمرشل سیلنڈرمیں 250 روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں…
لاہور(ویب ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق مِنی بجٹ سے پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ کم ہو گا۔موڈیز انوسٹرز سروس کی جانب سے حکومت پاکستان کی جانب سے حال ہی میں پیش کیے گئے مِنی بجٹ پر تبصرہ کیا…
کراچی(ویب ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا…
کراچی( ویب ڈیسک ) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید7پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دیگر کرنسیوں میں یورو، برطانوی پاو¿نڈ کی قدر میں کمی ہوئی جب…
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اٹھائے جانیوالے اقدامات کے نتیجے میں بہتری آئی ہے۔زری و مالیاتی پالیسی رابطہ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسد…
