لاہور(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا، جمعہ سے اب تک اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 70 پیسے کم ہوچکے ہیں، آج (پیر کو) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی…
بزنس
لاہور (ویب ڈیسک ) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے خصوصی اسکیم ”پاکستان بناو¿ سرٹیفکیٹ“ کا اجرا 31 جنوری کو کیا جائیگا جس کے تحت سمندر پار رہنے والے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ وزارت خزانہ کے حوالے سے…
لاہور( این این آئی )پاکستان مورٹگیج ری فنانس کو ورلڈ بینک سے کم خرچ گھروں کی تعمیر کے لیے 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے جبکہ مزید 7 کروڑ ڈالر ابھی موصول ہونے ہیں۔جون 2018 میں ہاﺅسنگ کے شعبے…
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں اعلیٰ معیار کی کپاس کی عدم دستیابی کی وجہ سے پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا درآمدی کپاس پر انحصار تیزی سے بڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں امریکی کپاس کی درآمد میں تیزی سے…
اسلامآباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کو ہر قسم کی درآمدی گاڑی خریدنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔وفاقی حکومت نے دوسرے منی بجٹ کے تحت نان فائلرز کیلیے1300سی سی سے زائد کی استعمال شدہ درآمدی گاڑیاں…
کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کی اندرون وبیرون ملک ہوٹل میں قیام کی سہولت ختم کردی۔ذرائع کا کہناہے کہ قومی ایئرلائن میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، اسی تناظر میں غیرضروری اخراجات کی روک تھام کے…
لاہور(ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکیلئے خصوصی اسکیم ”پاکستان بناﺅ سرٹیفکیٹ“ کا اجرا 31 جنوری کو کیا جائیگا جس کے تحت سمندر پار رہنے والے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3 ارب ڈالر دینے پر رضا مند ہو گیا ، بینک سے لی گئی رقم پٹرولیم مصنوعات کی ادائیگی کے لیے استعمال کی جائے گی ،چار سال میں رقم واپس کرنا ہو گی۔حکومت…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد اسلامی ترقیاتی بینک کا معاشی پیکیج بھی منظر عام پر آگیا ہے جس کے تحت پاکستان کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے خام تیل کی فراہمی شروع…
اسلام آباد (اے این این‘ این این آئی) سعودی عرب نے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیے۔ گزشتہ برس وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی…
