اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی۔ اسلام آباد کے سپیشل جج سینٹرل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متناع ٹوئٹ کیس…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کے لئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے مقامی وکیل آفاق احمد کی درخواست پر سماعت…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے…

کراچی: (ویب ڈیسک) قومی فضائی کمپنی کے بوئنگ طیارے کو واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ملائیشیا میں روک لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر روکا گیا، بی ایم ایچ رجسٹریشن…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ صوبے کے اضلاع ژوب، قلعہ عبداللہ، ہرنائی، کوہلو ڈیرہ بگٹی اور دیگر شہروں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں جلسے جلوس، ریلیوں…

تھرپارکر : (ویب ڈیسک) سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ہندو یاتریوں کے قافلے پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق مٹھی کے قریب ہندو یاتریوں کے قافلے پر آسمانی بجلی…