اہم خبریں

لندن: (ویب ڈیسک) عمران خان کے دور حکومت میں سابق معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی سید طارق محمود الحسن نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید طارق محمود الحسن نے کہا…

کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل میمن کاکہنا ہے عمران خان انٹرنیشنل لابی سےرابطے میں ہیں اور این آراوحاصل کرنا چاہتے ہیں، ان کو ملک سے فرار ہونے نہیں دینگے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے آج کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشوگئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت ملک…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم تکبیر کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان تمام لوگوں کی ممنون ہے جنہوں نے پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی طاقت بنانے…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اہم ملاقات ہوئی ہے، دونوں رہنماؤں نے بلوچستان عوامی پارٹی کی کسی جماعت میں ضم ہونے کی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ وزیراعلی بلوچستان…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے سیاسی شخصیات نے رابطے تیز کر دیئے۔ جہانگیر ترین سے پاکپتن کے سابق ایم این اے محمد شاہ کھگہ نے لاہور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام خطے میں امن و استحکام کیلئے ہے، ملک کے جوہری پروگرام سے منسلک تمام سائنسدانوں کو سلام پیش کرتے…