اہم خبریں

کویت سٹی / منامہ / دوحہ / ابو ظہبی: خلیجی ممالک میں کشیدگی کے دوران کویت میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھواں اٹھتے دیکھا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں رائٹرز اور اے ایف پی کے مطابق جائے وقوعہ پر فائر…

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مارکیٹ میں بڑھتی تیل کی قیمتوں کے پیش نظر جائزہ لینےکے لیے 18 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔ کمیٹی…

پاکستان کا افغانستان کی جارحیت کے جواب میں کئی روز سے آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے بتایاکہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں415افغان طالبان ہلاک اور 580 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ان کا کہنا تھاکہ…

امریکی و اسرائیلی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے خلاف احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

ایران کے خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ان ممالک نے احتیاطی تدابیر کو مزید سخت کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں تراویح کی نمازوں کے اجتماعات کو معطل کردیا…

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث کئی بڑی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد پروازیں منسوخ یا معطل کر دی گئی ہیں۔ ابوظہبی کی قومی ایئر لائن اتحاد…

امریکی و اسرائیلی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے، اس…

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران نہیں پوری امتِ مسلمہ کا نقصان ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ…