اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) سول سیکرٹریٹ میں صوبائی رابطہ کمیٹی برائے ڈیجیٹل مردم شماری کا اجلاس ہوا جس میں مردم شماری کیلئے سکیورٹی اور دیگر انتظامات مکمل کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکرٹری…

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں۔ گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کا عزم کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام ترین تجربہ تھا، ترقی کرتے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا، سیاسی بے روزگاروں، نالائق کی…

کراچی: (ویب ڈیسک) بلاول زرداری کے بیان پررہنما تحریک انصاف و قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بلاول اپنے سہولتکاروں…

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں حسین آباد میں فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ کراچی پولیس کے مطابق مقتول سیاسی کارکن تھا اور دکان چلاتا ہے،ویلڈنگ کی دکان پر اپنے دوست کے پاس…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ بلدیاتی قانون میں ترمیم ضروری ہو تو مقامی حکومتوں کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل مرکزی لیڈر شپ کا اجلاس طلب کر لیا۔ زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر امور کا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کا بحرین کے شاہ حمد بن آل خلیفہ کو فون، 9 جنوری کو جنیوا میں ہونے والی کلائمیٹ ریزیلینٹ پاکستان کانفرنس سے آگاہ کیا۔ اپنی گفتگو میں وزیر اعظم شریف نے کانفرنس…

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی احتساب کی مخالف ہیں، خزانہ اورتوشہ خانہ کو سب نے لوٹا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان…