اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ منگل کے روز صارفین کو تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر واٹس ایپ کے استعمال میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں کانفرنس میں اداروں کے خلاف بلاجواز نعرے بازی قابل مذمت ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایسے فارمز کو مسلح افواج کو نشانہ…

کراچی: (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت دیگر کو بری کر دیا۔ اے ٹی سی کراچی میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کے خلاف مقدمات کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے منتخب رہنماؤں کی گرفتاری اور غیر مناسب رویئے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گیا۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوری ٹرینڈ کر گیا۔ واٹس ایپ سروس…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 41…

لاہور: (ویب ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی نہیں لٹیروں کی سیاست کا خاتمہ ہوگا، اقتدار کو لوٹ مار کا ذریعہ بنانے والوں کو اب جانا ہوگا، قوم امپورٹڈ حکومت سے نجات…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنے گھر کا خواب پورا کریں گے، اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کم آمدن والے افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے قرضے فراہم کرے…

ینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی شمالی ریاست میں منعقد کنسرٹ پر 3 فوجی طیاروں نے حملہ کیا، کسنرٹ اقلیتی مزاحمتی گروپ…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) رواں سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن آج ہوگا، جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھا جاسکے گا۔ دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1…