اہم خبریں

تہران: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو گیس اور بجلی کی بہت زیادہ ضرورت ہے اور ایران، آسانی سے ہماری ضروریات کو پورا کرسکتا ہے۔ چین دنیا کی سب سے بڑی منڈی ہے اور…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو اڈیالہ جیل کے میڈیکل افسر نے راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کرنےکی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہبازگل کو جیل اسپتال…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے معاون خصوصی عطا تارڑ کو انسدادمنشیات کا قلمدان دے دیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطا تارڑ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے عطا تارڑ معاون خصوصی برائے نارکوٹکس…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف کے بیان کو بڑی غلطی قرار دے دیا ہے ۔ سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ اداروں کے خلاف جس طرح گھناؤنی مہم چلائی گئی کوئی بھی محب وطن پاکستانی نہ برداشت کرسکتا ہے نہ سوچ سکتا ہے، پی ٹی آئی سوشل میڈیا واریئرز کے…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے ڈیوٹی جج جوڈیشنل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی حوالگی کی روبکار جاری کردی۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے نام روبکار جاری کیے اور حکم دیاکہ ملزم شہبازگل کو…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان و افسران ہمیشہ قوم کے محافظ بن کر میدان میں اترے ہیں۔ شہباز شریف لسبیلہ بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ گجرات ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر ضلع گجرات بنایا گیا ہے اور دیگر 2 اضلاع میں منڈی بہاؤالدین اورحافظ آباد شامل ہیں۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمان…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہباز گل کے وکلاء نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا، وکلا کی جانب سے ریمانڈ…

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنما شہباز گل کو دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مجھے ٹارگٹ کرنے کی سازش…