اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں متفقہ فیصلہ ہوا ہے، آج پنجاب…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے صوبے کے مختلف اضلاع میں وبائی امراض پھیل گئے، ڈائریا، ہیضہ، کھانسی، گلے اور سانس کی بیماریوں سے متاثر زیادہ تر تعداد بچوں ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مون…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا 3 کلو منشیات بائیک کی سیٹ کے نیچے آ سکتی ہے ؟ سپریم کورٹ نے منشیات اسمگلنگ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد…

پشاور: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے خیبرپختونخوا نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اہم…

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔ دریائے راوی میں جسر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی۔ جسر کے مقام پر دریائے…