اہم خبریں

افغانستان کے اسپنر راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ گفتگو میں اپنی ذاتی سکیورٹی سے متعلق حیران کن انکشافات کردیے۔ راشد خان نے کہا کہ وہ کابل کی سڑکوں پر عام لوگوں کی طرح آزادانہ گھوم…

ادکارہ  صبا قمر کو  پولیس یونیفارم پہن کر  ویڈیو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا، ادکارہ کے خلاف  مقدمہ  درج کرنےکی درخواست دائر کردی گئی۔   لاہور میں ایڈیشنل سیشن  جج  الیاس  ریحان نے ا داکارہ  صبا قمر کے خلاف درخواست پر…

بی جے پی کی اُترپردیش حکومت کا مسیحی برادری کے خلاف ایک اور  اقدام سامنے آگیا، حکومت نے اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی منسوخ کردی۔ حکومت نے  اسکولوں کو کرسمس کی جگہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ…

ترکیہ میں طیارہ اڑان بھرنے کے  بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے حادثے میں  لیبیا کے فوجی سربراہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں  ایسن بوغا ائیرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے اڑان بھرنے والے…

پاکستان کے نامور سینئر اداکار فیصل قریشی اپنی ہی انڈسٹری کے چند فنکاروں سے ناخوش نظر  آتے ہیں۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شکوہ…

میلبرن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے حد سے زیادہ شراب نوشی کے معاملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر راب کی نے تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی۔ جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی…

لاہور: عثمان ڈار نے اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ  سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی کو نوٹس جاری کرکے کل جواب طلب کرلیا۔ عثمان ڈار کی…