اہم خبریں

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سمیر منہاس نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی،…

برطانوی جج نے پاکستانی نوجوان عبداللہ تنولی کی بہادری کو سراہتے ہوئے 11 سالہ بچی کی جان بچانے پر نقد انعام دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ سال اگست میں پیش آیا، جب عبداللہ نے ایک مسلح حملہ…

پاکستان میں جدید سفری نظام کی جانب ایک بڑا قدم سامنے آ گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مری تک مکمل شفاف شیشے سے بنی گلاس میٹرو ٹرین چلانے کے منصوبے کا ابتدائی اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع…

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جمہوریہ ماریشس کے ہائی کمشنر ایچ ای منسو کرمباکس نے ملاقات کی ہے جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز…

ترکیہ کے صدر  رجب طیب  اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ملک ہے، پاک ترک دوستی تا قیامت تک جاری رہے گی۔ بحری پلیٹ فارمز کی خدمت میں شمولیت سے متعلق تقریب سےخطاب کرتے ہوئے…

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبا تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو کر سنگاپور میں دوران علاج دم توڑنے والے انقلاب منچہ کے ترجمان شریف…