اہم خبریں

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) محرم الحرام میں فرزندان اسلام کی بڑی تعداد قبرستانوں کا رخ کرتی ہے، فیصل آباد میں بھی عوام کی بڑی تعداد قبرستانوں میں موجود ہے۔ اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری ، سکون قلب کا ذریعہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، جلوسوں کے روٹس پر موبائل فون سروس معطل کی گئی ہے جبکہ کئی شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کی تاریخی کارکردگی کودیکھتے ہوئے انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو اسکالرشپ…

فیصل آباد : (ویب ڈیسک) رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس دائر ہونے کی دیر ہے، عمران خان نااہل ہو جائیں گے۔ وزیر داخلہ نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ایف بی آئی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر چھاپہ مارا جس کے دوران اہلکاروں نے رہائش گاہ کے مختلف حصوں کی تلاشی لی اور اہم دستاویزات ضبط کر لیں، ٹرمپ نے الزام لگایا کہ…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر ہونے والے خودکش حملے میں 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیر ستان کےعلاقے میر علی میں فوجی قافلے کو تخریبی…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج یوم عاشور کے جلوس نکالے جا رہے ہیں جن میں عزادار نواسہ رسول امام حسینؓ کو پرسہ پیش کر رہے ہیں، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں صحت اور پولیو مہم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…