اہم خبریں

راولپنڈی: سیکرٹری داخلہ و نارکوٹس کنٹرول نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے متعدد افسران اور اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائی مکمل کرتے ہوئے مختلف سزائیں دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ یونان کشتی حادثہ 2023 سمیت مختلف معاملات…

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی جس دوران شوکت خانم کینسر اسپتال کے وکلاء عدالت پیش ہوئے۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت…

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے حال ہی میں قائم کیے گئے چیف آف دی ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کے عہدے کے باضابطہ نوٹیفکیشن پر غور جاری ہے، تاہم حالیہ ترامیم کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ نوٹیفکیشن…

سعودی عرب 2027-2026 کے لیے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کونسل کا رکن بن گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق لندن میں ہوئے انتخاب میں سعودی عرب کے حق میں 142 ووٹ ڈالے گئے۔ جس کے بعد سعودی عرب 2027-2026 کے لیے انٹرنیشنل…

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیا ڈھاکا کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔ خالدہ ضیا کو…

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ایک بیان میں وولکر ترک نے ترامیم سے پاکستانی عوام کی جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق…

امریکی ریاست ٹیکساس میں  بم بنانے کا دعویٰ کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق بم بنانے کا دعویٰ کرنے والا شخص ایک افغان شہری ہے جسے منگل کو ڈپارٹمنٹ آف…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہپاک فوج پورے ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہمیرا خواب تھا پاکستان…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن  پر اپنے پیغام میں آزادی فلسطینی ریاست کے قیام کا عزم ظاہر کرتے ہوئے  اسرائیلی مظالم پر جوابدہی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز…