وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے 5 مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا، قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نمٹنا بخوبی جانتے ہیں، بھرپور جواب دیا جارہا ہے۔…
اہم خبریں
پاکستان کی مسلح افواج نے رات گئے کیے جانے والے بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مارے گرائے جبکہ ایک بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سمیت متعدد…
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کل رات بھارت کے نقصان کی تفصیلات کچھ دیر میں سامنے آ جائیں گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے جواب…
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر بھارتی فوج نے شدید جانی و مالی نقصان کے بعد سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ہے۔ پاکستان آرمی کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں…
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے یو این سیکورٹی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔ مشن نے واضح کیا کہ…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر کیے گئے حملے کو شدید الفاظ میں بزدلانہ اور بلا اشتعال جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے…
پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (LOC) پر برنالہ، کوٹلی اودھم پور، اور دودنیال سیکٹر میں بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی بھارتی جارحیت کے جواب میں کی گئی۔ تباہ کی گئی…
بھارتی جارحیت کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے آج (بدھ) بند رہیں گے۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آج (بدھ) کے روز صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے…
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف چوہدری نے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کو بھارتی حملے کا نشانہ بننے والے مقامات کا دورہ کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستانی قوم کی حمایت…
پاکستان فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کا ایک Su-30MKI لڑاکا طیارہ کامیابی سے مار گرایا۔ اطلاعات کے مطابق، طیارے کا ملبہ پلوامہ، مقبوضہ کشمیر میں گرا۔ یہ واقعہ دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پیش آیا ہے۔…
