اہم خبریں

لاہور (ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ میں قومی بیٹنگ لائن کا حشر دیکھ کر کرکٹ بورڈ سلمان بٹ کی واپسی پر غور کرنے لگا ،گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا…

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجا ب شہبازشریف نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گا ہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاو¿ن شروع کردیا ہے۔ لاہور میں جعلی ادویات کی بیخ کنی سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران شہباز…

کراچی (ویب ڈیسک )امریکی کونسل جنرل نے وزیراعلیٰ سندھ کو لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم احمد اور اہل خانہ کے ویزے جلد جاری کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے امریکی کونسل جنرل…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے مقبولیت میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، سلمان خان اور شاہ رخ خان کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔ یاہوانڈیا نے بھارت میں انٹرنیٹ…

کراچی(ویب ڈیسک)سانحہ بلدیہ فیکٹری میں ملوث مفرور ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو بنکاک سے گرفتار کر لیا گیا،عبدالرحمان بھولا کو آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں پاکستان بھیج دیا جائے گا۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ملزم کو بنکاک…

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب اسمبلی مےںحکومتی اور اپوزےشن اراکےن کا سوالات اےجنڈے مےں شامل نہ ہونے کے خلاف اےوان مےں احتجاج ‘صوبائی وزرا ءاور حکومتی اراکےن کی اکثر ےت بھی اےوان سے غائب جبکہ اپوزےشن کی جانب سے کورام…

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلےم،تےزرفتار ترقی کا واحد زےنہ ہے۔پنجاب حکومت نے معےاری تعلےم کے فروغ اورنئی نسل کو زےور تعلےم سے آراستہ کرنے کےلئے انقلاب آفرےن اقدامات کےے ہےں ۔پنجاب اےجوکےشنل…