اہم خبریں

کراچی(اے این این)اطلاعات ونشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرداخلہ پر پیپلزپارٹی کی تنقیدکومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے ویژن کے مطابق کام کررہے ہیں ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام…

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری پارلیمنٹ میں 6فیصد حاضری بھی بہت زیادہ ہے ،میں نے پارلیمنٹ میں صرف وقت ضائع کیا ہے، مسلم لیگ (ن) والوں پر مجھے ترس آتا…

امرتسر (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) افغانستان میں امن و استحکام اور خطے میں دہشت گردی سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا آغاز ہفتہ کو بھارتی شہر امرتسر میں ہوا جس میں رکن ممالک…

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جعلی ادوےات کے خلاف مہم کے دوران شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے والوں مےں نقد انعامات اورتعرےفی سرٹےفکےٹس تقسےم کرنے کی تقرےب کے دوران کھل کر باتےں کیں۔ وزےراعلیٰ نے جعلی…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بلاول بھٹو 2018 میں کسی صورت وزیراعظم نہیں بن سکیں گے جس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کیلئے آئین میں عمر کم از کم 35 سال مقرر ہے۔ ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر امرتسر میں دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز شرکت کریں گے۔ اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مشیر خارجہ…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ عوام کی عدالت میں شریف برادران کا جرم ثابت ہو چکا، مشکل ہے وزیراعظم کو کلین چٹ ملے۔ اگلے ہفتے شہباز شریف کی کرپشن…