ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد شہری کو بہلا پھسلا کر نیچے اتار لیاکراچی: ابراہیم حیدری میں گھریلو مسائل سے تنگ شہری ہائی ٹینشن لائن کے پول پر چڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق زمان ٹاؤن تھانے…
اہم خبریں
ملک اشرف:سیشن جج شوکت کمال 60 سال کی عمر مکمل ہونے پر کل اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ شوکت کمال اس وقت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 29 مارچ…
(اسرار خان) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 208 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 245 زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 208 ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 245 زخمی ہوئے،، جن…
تفصیلات کےمطابق زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے ابراہیم حیدری پاسبان چوک کے قریب ایک شہری ہائی ٹینشن لائن کے پول پر چڑھ گیا جسے ایک گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے بہلا پھسلا کر نیچے اتار لیا۔ موقع…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ، وزارت آئی ٹی اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان فائیو جی ٹرائل فریم ورک پر ابتدائی مشاورت کا آغاز ہوگیا۔ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا انحصار ٹرائل کے بعد ٹیلی کام آپریٹرز کی طلب…
حکومت گلگت بلتستان میں سرکاری محکموں کے نئے اوقات کار بھی جاری چار روزہ ورکنگ ویک کے نفاذ سے انتظامی امور مؤثر بنانے کےلیے ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزہ ورکنگ ویک کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات…
اسلام آباد:پاکستان نے امریکا اور ایران مذاکرات میں ثالثی کی تصدیق کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے خاتمے…
کراچی: شہر قائد میں 2 افراد کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جب کہ بارش کے پانی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کورنگی کازوے ندی سے ایک شخص کی کئی روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال…
کیو ایس ورلڈ یورنیوسٹی رینکنگ 2026 جاری، پنجاب یونیورسٹی نے بھی نمایاں مقام حاصل کر لیا یونیورسٹی آف پنجاب ، کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن سسٹمز کے شعبے میں 351 سے 400 ’’ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ ‘‘ نے 2026…
