اہم خبریں

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد آنے والے تمام 125 راستے کھلے ہیں اور فی الحال شہر میں کوئی سڑک بند نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات کی پاسداری کرے…

امریکی پابندیوں کے بعد متحدہ عرب امارات نے ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کے لیے تمام پروازیں معطل کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پروازوں کی معطلی 24 ستمبر سے تاحکمِ…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی، جہاں مختلف علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ گرج چمک اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش، تیز…

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کنک وادی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے کنک وادی میں ایک سکیورٹی چوکی پر حملے کی کوشش کی، جس پر فورسز…

حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کردیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق وہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ…