صوفیہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاو کیلیے بلغاریہ کی ایک کمپنی نے خوبصورت ڈیزائن سے دیدہ زیب ایسے ماسک تیار کیے ہیں جن پر بچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے جانوروں کی اشکال بھی پرنٹ کی گئی ہیں۔بلغاریہ میں…
دلچسپ و عجیب
نیویارک(ویب ڈیسک) بعض افراد کے لیے معمول سے ہٹ کر دوسرے ہاتھ سے لکھنا ممکن نہیں ہوتا لیکن امریکا کے ایک فنکار کا ان دنوں غیرمعمولی چرچا ہے جو بہ یک وقت دونوں ہاتھوں سے تصاویر بناتے ہیں۔ان کی بعض…
روس(ویب ڈیسک) روس میں ایک بہت خون خوار اور غیرمعمولی بڑی جسامت کا بھیڑیا ایک شکاری نے مارڈالا ہے جو ایک عرصے سے علاقے میں خوف کی وجہ بنا ہوا تھا۔یہ بھیڑیا برف سے ڈھکے پرامن دیہاتوں بالخصوص الیگزینڈر ووکا…
(ویب ڈیسک )سعودی عرب کی حکومت نے اونٹوں کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت زراعت و ماحولیات نے اونٹوں کے لئے دنیا کا سب…
( ویب ڈسک )ٹوکیو: کچھ لوگ عام ڈگر سے اتنا ہٹ کر سوچتے ہیں کہ دوسرے انہیں پاگل سمجھ بیٹھتے ہیں۔ شاید یہی معاملہ ’تاما آرٹ یونیورسٹی‘ ٹوکیو سے گریجویشن کرنے والی طالبہ رائی ساکاموتو کا ہے، جنہوں نے فیشن…
(ویب ڈسک )پیرس: ٹشو انجینئرنگ کے میدان میں ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے فرنچ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ، بورڈیاکس کے ماہرین کی ایک ٹیم نے انسانی کھال کے خلیوں سے اونی ریشے (یارن) تیار کرلیے…
آج ہم آپ کو ایک ایسے عجیب و غریب واقعے کے بارے میں بتانے والے ہیں جو سن کر آپ حیران پریشان ہوجائیں گے۔افریقی ملک یوگنڈا کے 27 سالہ شہری نے حال ہی میں شادی کی تھی لیکن اس کے…
دنیا میں اب تک کوئی ایسی کار متعارف نہیں کرائی گئی ہے جو کہ زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں بھی اُڑنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔امریکی ریاست فلوریڈا میں حال ہی میں دنیا کی پہلی زمین پر چلنے کے…
جنوبی کوریا:(ویب ڈیسک)جنوبی کوریا کے دو نامور موسیقاروں ‘جنگ جون ینگ’ اور ‘چوئے جونگ ہون’ پر متعدد خواتین کو بے ہوشی کی حالت میں گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کا الزام تھا جس کے بعد اب جنوبی کوریا کی عدالت…
جوہانسبرگ:(ویب ڈیسک) سابق جنوبی افریقہ آل راو¿نڈر جیک کیلس نے آدھی داڑھی مونچھ صاف کردی۔سابق جنوبی افریقہ آل راو¿نڈر اورافغان ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ جیک کیلس نے جنوبی افریقہ میں جاری ’ سیو دا راہینو ‘ چیلنج میں آگاہی…
