دلچسپ و عجیب

دبئی (ویب ڈیسک)لاک ڈاو¿ن متاثرین کی مدد کےلیے برج خلیفہ پرانوکھی مہم،دنیا کی بلند ترین عمارت کوڈونیشن باکس میں تبدیل کردیا گیا لاکھوں کی تعداد میں لائٹیں روشن کرکے چندے کی رقم جمع کی جارہی ہے،منفرد مہم میں 10 درہم…

لاہور(ویب ڈیسک)باسکٹ کی شوقین 13 سالہ لڑکی نے تین باسکٹ بالز کو ایک منٹ میں 231 بار اچھال کر اپنا پہلا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔زائیلا اوانٹ-گارڈے نیو اورلینز میں اپنے سکول کی باسکٹ بال ٹیم کی سٹار کھلاڑی ہیں۔…

لاہور(ویب ڈیسک)برٹش کولمبیا کی ایک طالبہ کو گینیز ورلڈ ریکارڈ نے میکسیکن ساحل سے دنیا کا سب سے بڑا بحری خارپشت (sand dollar) ڈھونڈنے پر گینیز ورلڈ ریکارڈ سرٹیفیکیٹ سے نوازا ہے۔اسے دنیا کا سب سے بڑا بحری خار پشت…

ٹوکیو(ویب ڈیسک) بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاو¿نٹ ”ایتونی…

صوفیہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاو کیلیے بلغاریہ کی ایک کمپنی نے خوبصورت ڈیزائن سے دیدہ زیب ایسے ماسک تیار کیے ہیں جن پر بچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے جانوروں کی اشکال بھی پرنٹ کی گئی ہیں۔بلغاریہ میں…