بھارت:(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک قبرستان میں دفن لاش نے مقامی لوگوں کو حیران کردیا۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس نے لوگوں کو حیران کردیا، ریاست اترپردیش کے ضلع بندہ کے علاقے بابیرو…
دلچسپ و عجیب
لاہور۔ (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں میں دوغلا رویہ عروج پر ہے۔کہنے کو تو اظہار رائے کی آزادی دی گئی ہے مگر عملی طور پر اس میں منافقت کا اصول ہی اپنایا جاتا ہے۔آج جب کشمیر میں بھارت خون کی…
کراچی (ویب ڈیسک)ہمالیہ کی دوسری جانب بھارت میں موجود منجمد جھیل ”روپ ک±نڈ“ میں ہزاروں لاشوں کی موجودگی تاحال معمہ بنی ہوئی ہے کیونکہ سابقہ خیال کے برعکس اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں مقامی افراد کے…
کرا چی:(ویب ڈیسک)سندھ کے قدیم ا?ثار جن میں ٹیلے، مساجد، مقابر، مزارات وغیرہ شامل ہیں، خطے کی ارتقائی تہذیب و تمدن کی خاموش داستان بیان کرتے ہیں۔اس کے سب سے بڑے شہر کراچی سے 16 کلو میٹر کے فاصلے پر…
(ویب ڈیسک)ہماری زمین پر طرح طرح کے جاندار پائے جاتے ہیں جن میں سے کچھ ہماری ا?نکھوں کے سامنے ہیں، جبکہ کچھ اوجھل ہیں۔ہماری آنکھوں سے اوجھل یہ وہ جاندار ہیں جو ابھی دریافت نہیں ہوسکے، یا یہ پرانے وقتوں…
لاہور(ویب ڈیسک)سب کچھ چھوڑ کر اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو اپنے چہرے کے سامنے جوڑ کر دیکھیں، آپ کو کیا نظر آتا ہے؟ یقینا چند لکیریں جو مختلف شکلوں میں ہتھیلیوں پر موجود ہوں گی۔کیا آپ نے کبھی سوچا…
نیو یارک(ویب ڈیسک) امریکی کمپنی اسپیس ایکس 2024 تک انسانوں کو مریخ پر پہنچانا چاہتی ہے مگر اس سے پہلے وہ زمین کے پڑوسی سیارے پر جوہری بم گرانے کی خواہشمند ہے۔جی ہاں واقعی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک…
اونٹاریو(ویب ڈیسک) کینیڈا میں میں پولیس کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو کروڑوں روپے کا قیمتی پنیر لے اڑا ہے اور اس نے ٹرک بھر کر پنیر کسی نامعلوم جگہ پہنچا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اونٹاریو میں پنیر…
لاہور(ویب ڈیسک)معروف انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں لاکھوں افراد چرائے گئے پاس ورڈ استعمال کر رہے ہیں۔گوگل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بےشمار صارفین تنبیہ کرنے کے باوجود ہیک کئے گئے پاس…
(ویب ڈیسک)یہ 13 اپریل 1964ء کی تاریخ تھی جب امریکی سیاہ فاموں کے ممتاز لیڈر، میلکم ایکس مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہوئے۔ وہ 21 مئی کو واپس وطن پہنچے۔ اس دوران وہ سعودی عرب،مصر، لبنان، نائجیریا، گھانا، مراکش…
