ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین کی متعدد عسکری تنصیبات پر اسکندر بیلسٹک میزائل داغ دیے، حملے میں یوکرین کے ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دو مختلف مقامات پر روسی فوج نے اسکندر بیلسٹک میزائل…
انٹر نیشنل
سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران دوسری بار تباہ کن بارشوں سے نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران لزمور میں چار سو ملی میٹر بارش سے…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی…
سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے سرینگرمیں 2 نوجوانوں کوشہید کردیا۔شہید نوجوانوں کی شناخت رئیس احمد بھٹ…
لاہور: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ خواتین کو ایک شرط پر عمرہ کے لیے ویزہ…
اسرائیل : (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دورہ بھارت ملتوی کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کورونا میں مبتلا ہونے پر موجودہ ہفتے کے لیے طے شدہ دورہ بھارت ملتوی کر دیا ہے۔ بینیٹ کے دفتر…
واشنگٹن : (ویب ڈیسک) امریکی عدالت کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتقال اقتدار روکنے کی کوشش میں جرائم کے مرتکب ہوئے تھے۔ ایک امریکی عدالت کے جج کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2020 کے صدارتی الیکشن کے بعد انتقال…
جرمن : (ویب ڈیسک) جرمن وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ یورپی یونین کو یہ باقاعدہ تجویز دینا چاہتے ہیں کہ تمام رکن ممالک میں ساٹھ سال سے زائد عمر کے ہر شہری کو کورونا کی چوتھی ویکسین بھی لگائی جائے۔ لاؤٹرباخ…
استنبول: (ویب ڈیسک) یوکرین نے امن مذاکرات میں پیشکش کی ہے کہ اگر روس مکمل جنگ بندی پر رضامند ہوتا ہے تو یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار نہیں کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک شہر استنبول میں یوکرین اور…
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مضافات میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے دو واقعات الگ الگ مقامات پر پیش…
