لکھنؤ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ایک بار پھر وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے یوگی آدتیہ ناتھ آئندہ معیاد کے لیے بھی…
انٹر نیشنل
بوداپست: (ویب ڈیسک) یوکرینی سیاست دان کی اہلیہ کو پونے 3 کروڑ سے زائد رقم سے بھرے بریف کیس لیکر کر ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں ہنگری سے گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین…
پونے: (ویب ڈیسک) بھارت میں اسکول کے ملازم نے 11 سالہ طالبہ کو واش روم میں لے جاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پانچویں جماعت کی طالبہ چھٹی کے…
فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں تیز رفتار کار سڑک عبور کرتے مگر مچھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور مگر مچھ ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں…
پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا نے جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔…
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے شہرماریوپول کے ایک تھیٹرپرروسی بمباری سے 300افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ماریوپول شہرکے ایک تھیٹرپرروسی بمباری کے نتیجے میں 300 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ روسی فوج…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اب خواتین سرحدی محافظ کے فرائض انجام دے سکیں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے خواتین سے بطور سرحدی محافظ تعیناتی کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔خواتین کوقابلیت کی جانچ اورتربیت…
یوکرین : (ویب ڈیسک) یوکرین نے روس کا ایک جنگی بحری جہاز تباہ کردیا جبکہ 2جہازوں کا نقصان پہنچا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ روس کے زیرقبضہ شہر برجیزکی بندرگاہ پرروسی جنگی…
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین پر روس کے حملے کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ میں اب تک ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ روس یوکرین جنگ کو ایک ماہ…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ اتحادی رہنماؤں نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی نظم و ضبط کو برقرار رکھے اور یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرے۔ بین…
