سویڈن میں ڈرون کی مدد سے ہارٹ اٹیک کے بعد 71 سالہ مریض کی جان بچائی لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق شہری گھر کے باہر برف صاف کررہا تھا کہ اچانک دل میں درد ہوا، جو ہارٹ اٹیک تھا۔ کارڈیئک…
انٹر نیشنل
بھارت کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ان کی مجرمانہ خاموشی پر تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں مسلمانوں کو ختم کرنے کی کھلے عام دھمکی دی…
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیویارک پراپرٹی کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آصف زرداری کے خلاف نیویارک پراپرٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ آصف زرداری کے وکیل فاروق نائیک نے موقف…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں منفرد حیثیت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی وزیر دفاع…
میانمار کی ملٹری کورٹ نے فوجی بغاوت کے بعد معزول کی گئیں حکمراں آنگ سان سوچی کو دو الزامات پر مزید 4 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی عدالت نے معزول…
امریکی ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ سے پیدا ہونے والی نئی وبائی لہر جلد ہی ختم ہوجائے گی۔ یہ بات انہوں نے جنوبی افریقہ اور برطانیہ کے اعداد و شمار کی بنیاد پر…
افغانستان کے مشرقی علاقے میں ایک زور دار دھماکے میں 9 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پھل فروش کا ٹھیلا اچانک دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ درجن…
پاکستان کے امن کا دُشمن اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغان صوبے ننگر ہار میں مارا گیا۔ پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد محمد خراسانی آخر…
سعودی عرب میں اونٹوں کے سب سے بڑے میلے کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں اونٹنیوں کے مقابلہ حسن کا آغاز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں کنگ عبدالعزیز کیمیل فیسٹیول جاری ہے جس میں ہر سال کی طرح…
ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے اضافےکے بعد 176.68 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے پر برقرار رہے۔
