ملائیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چودہ ہو گئی۔ ملائشین حکام کے مطابق ستر ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ گذشتہ تین دنوں سے شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال…
انٹر نیشنل
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن…
بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر ہٹائے جانے کا مطالبہ کرنے والے شہری پر اُلٹا 1 لاکھ کا جرمانہ عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے شہریوں کو دیے…
دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد بن المکتوم اور ان کی سابقہ اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین کے درمیان نان نفقے اور دو بچوں کے اخراجات کے حوالے سے لندن میں جاری عدالتی جنگ کا فیصلہ ہوگیا۔ لندن ہائیکورٹ نے…
جاپان نے افغانستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے افغانستان کے لیے 100 ملین ڈالر مالیت کا تازہ پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ امداد…
روس نے جرمن عدالت کے فیصلے پر برلن کے ساتھ اختلاف کے جواب میں دو جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا۔ جرمن عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ماسکو نے 2019 میں برلن کے ایک پارک…
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن اورامریکی محکمہ خزانہ کولکھے گئے خط میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے ارکان نے افغانستان…
اسرائیلی وزیراعظم کے آفس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کے وزراء نے اس اقدام کی منظوری دے دی ہے، جو کل سے نافذ العمل ہو گا۔ نئے قوانین کے تحت اسرائیل کے اپنے شہریوں کو…
بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ سے ڈرتے نہیں تاہم وہ مذاکرات پر آمادہ ہوں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر…
فلپائن میں گزشتہ ہفتے آنے والے طوفان ’رائے‘ سے ہونے والی ہلاکتیں 208 تک پہنچ چکی ہیں جس نے ملک کے وسطی اور جنوبی صوبوں میں تباہی مچادی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مقامی پولیس کے…
