پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ عدلیہ سے انصاف کی امید تھی، عدلیہ نے آئین کی سربلندی قائم رکھی،…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان جشن منانے لگے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست منظور ہونے…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کے بھیجے گئے مراسلے پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن ممبران، سیکرٹری و دیگر حکام نے شرکت کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور فوکل پرسن جیل بھرو تحریک سینیٹر اعجاز احمد چودھری کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد، عندلیب عباس، شیخ امتیاز محمود،…

کراچی: (ویب ڈیسک) بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم رہنماؤں کی جانب سے ضمنی انتخابات…

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں کی جائیدادیں نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کروایا جائے۔ مریدکے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یو این ڈی پی کے نمائندے نٹ اوستبی نے ملاقات‎ کی۔ ملاقات میں اسحاق ڈار نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں پر یو این ڈی پی کا شکریہ ادا…

کراچی: (ویب ڈیسک) سیکرٹری ٹرانسپورٹ سندھ عبدالحلیم شیخ نے کہا ہے کہ بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ پر کام کی بندش میں کوئی صداقت نہیں۔ اپنے ایک بیان میں عبدالحلیم شیخ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن…