پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اس وقت تیل کی قیمت بڑھنے کا کوئی پلان نہیں، پٹرول کی قیمتوں کا تعین بین الاقوامی مارکیٹ سے ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت کے کمرشل استعمال کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق روزویلٹ ہوٹل کی عمارت کمرشل استعمال کے لیے تیار کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کی جانب جانے سے بچایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل زاؤ شیرین نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے خصوصاً سموگ پر قابو پانے کے حوالے سے تبادلہ خیال…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج کی ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سر گرمیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ترکیہ زلزلہ متاثرین کی داد رسی میں پیش پیش ہیں اور سرد موسم اور نامساعد حالات کے باوجود امدادی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو منعقد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سیکرٹری الیکشن…

لاہور: (ویب ڈیسک) مجلس وحدت المسلمین نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں مجلس وحدت المسلمین کے اعلیٰ سطحی وفد نے زمان پارک…

ملتان: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر سمیت 10 کارکنان جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ طارق رشید اور سینیٹر رانا محمود الحسن سمیت…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر…