لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی اور وفاقی وزیر نارکوٹکس نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ شرکاء نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔…
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) تیل کے ڈپو میں آگ لگنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ امامیہ کالونی شاہدہ میں پیش آیا جہاں تیل کے ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی زد میں آکر 5 افراد زخمی ہوگئے۔…
لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ 2018ء کا الیکشن کس نے چوری کیا اس حقیقت سے پردہ اٹھنا چاہئے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے عمران خان اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ نہ بنانے کو اپنی حکومت کی غلطی قرار دے دیا۔ رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان نے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نےکہا ہےکہ بھارت کے ساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں، بیک ڈور ڈپلومسی نتیجہ خیز ہو تو ضرور ہونی چاہیے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر…
کراچی: (ویب ڈیسک) سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ نے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے انتقامی کارروائیوں میں ملوث افسروں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی، فہرست سینئر وکیل فیصل فرید ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ تحریک انصاف نےانتقامی کارروائیوں میں ملوث افسروں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے پرعزم پاکستان کانفرنس…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا کہ ڈالر میں ایک دن میں 25 روپے اضافہ ہوا، ڈالر کے ریٹ کا اتنا ہونا معاشی اور سیاسی تباہی ہے، آج اوپن مارکیٹ کا ریٹ ہی نہیں…
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کی 8 رکنی نگران کابینہ آج رات گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں نگران کابینہ کی حلف برداری تقریب کے حوالے سے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ گورنر پنجاب…
