پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) سیلاب کے باعث بند کی گئی گرین لائن ٹرین کو سپیریئر سروس کے طور پر 27 جنوری سے دوبارہ چلایا جا رہا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق گرین لائن ٹرین میں اعلیٰ معیار کی سہولیات دی جائیں…

لاہور: (ویب ڈیسک) کفایت شعاری کمیٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی، وزرا کی تعداد سمیت وزارتوں کے اخراجات کم کرنے کی تجویز پیش کردی۔ کفایت شعاری کمیٹی نے تجاویز پیش کی ہیں کہ سرکاری محکموں میں دس فیصد،…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے، الیکشن کمیشن کا کام پرچے کروانا نہیں، انتخابات کروانا ہے، جو…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 43 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے گزشتہ روز استعفے واپس لینے کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے لئے دونوں صوبوں کے گورنرز کو خط لکھ دیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو بھیجے گئے…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہورکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چودھری کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چودھری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ اس…

لاہور: (ویب ڈیسک) باغبانپورہ میں شالیمارباغ کے سامنے فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ۔ لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں رات گئے لگنے والی آگ کے نتیجے میں فرنیچر…