پاکستان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارت خانوں کے آفیشل اکاؤنٹس بلاک کرنے کے انکشاف پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے معاملے کو ٹویٹر کے ساتھ اٹھایا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک اور توشہ خانہ اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ پہلے میڈیا میں رپورٹ ہوئی گھڑیوں کے علاوہ تین مزید گھڑیاں عمران خان نے فروخت کیں اور اپنی حکومت کی ترامیم کا فائدہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دیدی، سپر ٹیکس، تنخواہ دارطبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح کی ترامیم بھی منظور کرلی گئیں۔ آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں…

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔ عدالت نے انیس جولائی تک عامر لیاقت کی قبر کشائی نہ…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سبکدوش ہونے والے سفیر برن ہارڈ اسٹیفن نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس…

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی والوں کا انتظارختم ہوا، محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق خلیج بنگال سےمون سون ہوائیں 30 جون کو پاکستان میں داخل ہوں…