کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے گرفتاری کے خدشے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، عدالت نے قادر پٹیل کی حفاظتی ضمانت منظور کرنے سے انکار کر…
پاکستان
لکی مروت: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے فقیرانہ کلے میں دہشت گردوں کی موجودگی پر آپریشن کیا گیا جس…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، انہیں جو دھمکی آمیز خط بھیجا گیا ہے اس کے مرکزی کردار نواز شریف ہیں، کسی کو شک ہے تو…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 میں رکنیت ختم ہونے کا ذکر ہے نا اہلی کا نہیں اور رکنیت ختم ہونا آئین کی زبان کی قریب ترین تشریح ہو گی۔ سپریم کورٹ…
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی نے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کر لیا۔ سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شکر پڑیاں کے…
کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا جس میں سرکاری سکول کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا گیا۔ سندھ میں درسگاہیں نجی تقاریب کے لئے استعمال ہونے لگیں جہاں تعلیم کے…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کو استعفی پیش کرنے کے بعد عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کا منصب عوام کی امانت ہے، عمران خان کا سپاہی ہوں اور رہوں گا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی دینے کے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آخری گیند تک کھیلیں گے اور ان کے خلاف ہونے والی عالمی سازش ناکام ہو گی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس…
اسلام آباد: وفاقی وزیر د اخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی 31 تاریخ کو عدم اعتماد پر بحث ہوگی…
لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدی برادران کے کہنے پر ہم نے پنجاب میں عدم اعتماد جمع کروائی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج…
