اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عدالت نے ڈی چوک جلسے میں نقصان اور تصادم کی صورت میں حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں حکومت اور حزب اختلاف کے جلسے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف…
پاکستان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس ہارس ٹریڈنگ کا مرکز بن گیا، جس طرح منڈیاں لگ رہی ہیں وہ آئین کے خلاف ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سندھ…
پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں بوڑھے بے آسرا والدین اور بچوں کے درمیان منفرد کیس کی سماعت ہوئی، بوڑھے والدین کو بے سہارا کیوں چھوڑا؟ والدین کی درخواست پر عدالت میں سماعت کی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ نے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد آئینی اور جمہوری عمل ہے اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی…
وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر بابراعظم کو مبارکباد دی۔ عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں بابراعظم کی بطور کپتان کارکردگی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا گرین سگنل دے دیا گیا۔ سیکریٹریٹ کو 21 مارچ سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کے لیےتیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اکیس مارچ سے 24 مارچ تک، ایک ساتھ 4 چھٹیاں۔۔۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی۔ جڑواں شہروں میں 21 مارچ بروز پیر کو بھی مقامی سطح پرتعطیل کا اعلان کردیا گیا۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں 4 جلسے کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخوا کے اضلاع چترال، اپر دیر، مالاکنڈ اور کرم ایجنسی میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کےخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا کرانے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بابراعظم نے بہترین کھیل پیش…
لاہور: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی نے حکومت پر سندھ ہاؤس پر حملے کی تیاری کا الزام لگا دیا، پیپلزپارٹی ارکان اسمبلی نے کہا کسی رکن کونقصان پہنچا تو ذمہ دارحکومت ہو گی۔ اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں ارکان پارلیمنٹ کی…
