پاکستان

دوشنبے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوشنبے میں اپنے تاجک ہم منصب سراج الدین مہرالدین سے اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ، خطے کی صورتحال خصوصاً افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال…

خیبرپختونخوا کابینہ نے سوات کے نوازشریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنےکی منظوری دے دی۔ کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ قانون کے مطابق…

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ائیر لائن ایمریٹس نے کورونا وبا کے باعث پاکستان، بھارت ، بنگلادیش،  اور سری لنکا سے آنے والی مسافروں  21 جولائی تک  پابندی میں توسیع کردی ہے۔ امارات  ائیر لائنز  نےاپنی ویب سائٹ پر …

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ  ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج سے مدد لی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا…

اسلام آباد: امیرِ کویت شیخ نواف الاحمد الصباح نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام امیر…

وفاقی وزراء ،شیریں مزاری ،پرویز خٹک سميت خیبر پخونخوا میں سیاسی رہنماؤں اور ہم سخصیات کی پولیس سیکورٹی واپس لے لی گئی چئرمین سینیٹ کو دی گئی نفری برقرار رہے گی جبکہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو دی گئی اضافہ…

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری اور پرچی شہزادے کا کشمیر سے تعلق الیکشن مہم کے نعروں تک ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری…

گورنر چوہدری سرور کی چیف ایگزیکٹوخبریں گروپ امتنان شاہد کی رہائشگاہ آمد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی بانی و قائد خبریں گروپ ضیا شاہد کی وفات پر تعزیت ضیا شاہد نے محنت اور عملی طور کام سے مقام حاصل کیا…