لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بھارت میں گاندھی کی تعلیمات کی جگہ ہٹلر کے فاشسٹ نظریات نے لے لی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراطلاعات پنجاب فیاض…
پاکستان
نیویارک ،روم ، میڈرڈ (صباح نیوز) دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ چوبیس…
نیویارک (محسن ظہیر سے)امریکہ کے مختلف شہروں میں 17سے لیکر19اپریل کے ویک اینڈ کے دوران چار مزید پاکستانیوں کی اموات ہوئی ہیں ۔ ان میں سے دو اموات بروکلین (نیویارک) میں اہل تشیع کے مرکز المہدی سنٹر سے تعلق رکھنے…
لاہور‘ اسلام آباد‘ پشاور‘ قصور‘ کراچی (نمائندگان خبریں) ملک بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7993 تک پہنچ گئی جبکہ 167 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کے وار…
لاہور (مہران اجمل خان سے )کرونا کے مرض کی کی تشخیص کے لیے جعلی ٹیسٹ اور بوگس رزلٹ جاری ہونا شروع ہوگئے ، صوبائی دارالحکومت کی نجی لیبارٹریاں اس دوڑ میں سرفہرست آگئیں، چغتائی لیب نے کرونا ٹیسٹ کٹس کی…
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدارنے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کےا ۔ وزیراعلیٰ عثما ن بزدارنے سکیورٹی کے بغیر مختلف مارکیٹوں اورشاہراہوںکا راو¿نڈ لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے خود گاڑی چلائی اور جزوی لاک…
لا ہو ر (خصوصی رپو رٹر)صوبائی دارلحکومت میں کورونا وائرس مقامی سطح پر تیزی سے پھیلنے لگا، گلبرگ میں واقع الفتح اسٹور کے 3ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جبکہ الفتح اسٹور کو کل سارا دن بند رکھا گیا،…
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین کورونا وائرس کا ذمہ دار نکلا تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاوس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہنا تھا…
