لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں میں رات گئے لاک ڈاﺅن صرف نام کا رہ گیا۔ ناکوں پر نہ پوچھ گچھ نہ چیکنگ کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے راولپنڈی سے نمائندہ چینل فائیو نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی…
پاکستان
نیویارک(محسن ظہیر سے) امریکہ میں ایک خبرکرونا اور تیل کی قیمتوں میں کرپشن بڑے پیمانے پرپاکستانیوں پر بجلی بن کر گری ہے، صدر ٹرمپ نے امیگریشن پر پابندی لگادی، نیو یارک ٹائمز نے لیڈ سٹوری کے طور پر شائع کیا…
راولپنڈی (صباح نیوز) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے این ڈی ایم اے کے چیئرمین سے ملاقات کی، فیاض الحسن چوہان کو ملک بھر باالخصوص راولپنڈی میں حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی ۔ منگل کو وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن…
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ٹوبہ ٹےک سنگھ،گوجرہ اورترےموں ہےڈ ورکس جھنگ کا دورہ کےا۔ وزےراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹےک سنگھ مےںاحساس کفالت پروگرام سےنٹراورڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرہسپتال کا دورہ کےا ۔ وزےراعلیٰ عثمان بزدار نے پوسٹ…
واشنگٹن (سپیشل رپورٹر سے) کرونا سے بچنے کیلئے گھروں میں بند امریکی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگ گلیوں سڑکوں پر نکل آئے غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے مختلف…
لندن(ڈاکٹر اختر گلفام سے)برطانےہ مےں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی اجتماعی تدفےن شروع کر دی گئی۔،انگلےنڈ مےں اجتماعی قبرےں پہلی بار کھودی گئی ہےںلےکن اب ان قبروں مےں مسلمانوں کی اجتماعی تدفےن شروع کر دی گئی…
لاہور (جنرل رپورٹر‘لیڈی رپورٹر)ڈاکٹرز نے فوڈ پانڈا ، روڈ رنراور دیگر ڈیلیوری فوڈ کمپنیوں کو کرونا وائرس کے پھیلاﺅ میں مددگار قرار دے دیا گیا ،کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر طبی ماہرین نے حفاظتی تدابیر اختیار…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو زبردستی مساجد میں جانے سے نہیں روک سکتے تاہم اگر رمضان المبارک میں کورونا وائرس پھیلا تو مساجد کو بند کرنا پڑے گا،جن ممالک میں…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی کابینہ نے مسابقتی کمیشن کی تشکیل نو ،اقلیتوں بارے کمیشن کی تنظیم نو اور اسلام آباد میں تعمیراتی صنعت کو سیلز ٹیکس سے چھوٹ دینے کی منظوری دیدی ہے جبکہ معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر…
