پاکستان
لاہور (خصوصی رپورٹر ) پنجاب حکومت نے لاک ڈاو¿ن میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکمے 15 اپریل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے کے ایڈمنسٹریٹو ڈیپارٹمنٹ بروز…
لاہور (جنرل رپورٹر ) راوی ٹاو¿ن کے علاقے سے چھوٹے بہن بھائیوں میں کرونا مثبت آنے کا معاملہ ، ڈی ڈی ایچ او راوی ٹاو¿ن ڈاکٹر نادیہ نے کا ہے کہ دونوں معصوم بچوں کو اپنے والد کے ساتھ ایکسپو…
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کا ایل او سی پر اشتعال انگیزی اور خلاف ورزی کا دعوی بے بنیاد ہے۔بھارتی 15ویں کور…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ جس طرح کرونا کی وباءنے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے من حیث القوم ہم ایک بڑے چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں ایک تو کرونا وائرس…
لاہور (لیڈی رپورٹر) ماضی کی سپرسٹار اداکارہ انجمن کی تیسری شادی بھی ناکام ہوگئی گزشتہ روز ان کے شوہر اداکار لکی علی نے اپنے ویڈیو بیان میں طلاق سے متعلق خبر کی تصدیق کردی تفصیلات کے مطابق اداکارہ انجمن اور…
لاہور (رپورٹنگ ٹیم) خبریں رضاکار ٹیم نے 9 ویں روز بھی پاکستان بھر میں دیہاڑی دار مزدوروں‘ سفید پوش طبقہ جو بیروزگار ہے کو کھانا دینے کا سلسلہ جاری رکھا۔ جس پر مختلف سیاسی‘ سماجی اور شوبز سے وابستہ شخصیات…
لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا بزدار حکومت کے اقدامات پراظہار اطمینان ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ…
