پاکستان

کراچی(و یب ڈ سک) سندھ میں لاک ڈاو¿ن کے دوران کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی حکم نامہ جاری کردیا۔ سندھ میں ریستوران اور فوڈ آوٹ لیٹس کو ڈرائیو تھرو سروس کی فراہمی کی بھی اجازت…

اسلام آباد(و یب ڈ سک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ مایوس ہیں کہ ملک میں کورونا زیادہ نہیں پھیلا۔کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس…

اسلام آباد(و یب ڈ سک) برطانیہ کی جانب سے کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے 26 لاکھ 70 ہزار پاونڈ کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اردو زبان…

اسلام آباد(و یب ڈ سک) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت رقوم تقسیم کرنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت گزشتہ دس روز کے دوران مجموعی طور پر…

کراچی(و یب ڈ سک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔خبر یں نیوز کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے…

اسلام آباد(و یب ڈ سک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف لائن…