پاکستان

لاہور‘ اسلام آباد‘ قصور‘ کراچی‘ پشاور (نمائندگان خبریں) پاکستان میں عالمی وبا کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد7ہزار سے تجاوز کر گئی اورکرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 7476ہوگئی ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کا عمل تیز کر…

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے آج شیخوپورہ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے سینٹر کا دورہ کیا اور گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائیر سیکنڈری سکول میں مالی امداد تقسیم کرنے کے…

لاہور (لیڈی رپورٹر) 2 روز قبل اقبال ٹاﺅن لاہور میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ کرونا لاک ڈاﺅن پرائیویٹ پارٹی ہوئی اور لاک ڈاﺅن کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔ تصاویر اور وائرل ہونے والی ویڈیو میں نامور شخصیات جام اچھال رہی…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سمگلنگ کی روک تھام، ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈان، اور ٹڈی دل کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا ۔سمگلنگ کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں…

لاہور( نامہ نگار ) لاہور ڈیفنس کے علاقہ میں مبینہ طور کرونا وائر س کے مریضوں کی تصدیق ہونے کے باوجود احتیاطی تدابیر سے اجتناب کیا جانے لگا ،ڈیفنس بی سمیت ڈ ی ایچ اے کے مختلف علاقوںمیں معتدد کیسز…

لندن(ڈاکٹر اختر گلفام سے)برطانےہ مےں کورونا کی وباءکے باعث لاشوں کے ڈھےر لگنا شروع ہو گئے ہےں ۔ذرائع کے مطابق برطانےہ مےں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو اپنے اپنے عقائد کے مطابق جلاےا ےا دفن کر دےا جاتا ہے…

اسلام آباد (وقائع نگار) انکم ٹیکس آرڈیننس 2001میں ترامیم کے تحت بلڈرز اور ڈویلیپرز کےلئے فکسڈ ٹیکس رجیم ، فی مربع فٹ/فی مربع گز کی بنیاد پر فکس ٹیکس کا نفاذ، سیمنٹ اور اسٹیل کے علاوہ تمام مٹیرئیل پر کوئی…

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں کی منظوری دے دی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے…