پاکستان

کراچی(و یب ڈسک) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے صورتحال مسلسل بدل رہی ہے اور بے حد غیریقینی ہے۔اسٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ…

راولپنڈی(و یب ڈسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ معلومات پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں ایک جوان شہید ہوگیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں خفیہ معلومات موصول ہونے پر…

اسلام آباد(و یب ڈسک) پی آئی اے نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان پی آئی اے مطابق پی آئی اے کی ریلیف پروازوں کا سلسلہ جاری ہے جس…

لاہور(و یب ڈسک) پنجاب حکومت نے گندم کی کٹائی کے پیش نظر صوبے میں کسانوں کی سہولت کے لئے ٹریکٹرز کی مرمت کے لیے ورکشاپس اور اس کے پرزہ جات کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر قانون پنجاب راجہ…

لا ہو ر (و یب ڈسک) سپریم کورٹ نے کورونا سے متعلق از خود نوٹس کے تحریری حکم نامے میں سندھ حکومت کی کارکردگی افسوس ناک قرار دے دیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والی کورونا وائرس…

لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور (نمائندگان خبریں) سکندریہ کالونی میں وائرس کے پھیلاو¿ میں تشویشناک حد تک اضافہ، مزید 22 مکینوں میں کورونا کی تصدیق ، علاقے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 44 ہو گئی، کورونا وائرس بچوں کیلئے بھی…

لاہور(اےن اےن آئی ) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کا عالمی برادری سے خطاب تمام غریب اور ترقی پذیر ممالک کی آواز تھا۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہر علم نجوم سعدیہ ارشد نے کہا کہ کرونا کی وباءکنٹرول میں تو آئے گی لیکن مئی کا مہینہ معاشی اعتبار سے کافی تشویشناک ہو گا اگر اقدامات نہ کئے گئے تو 2020میں بہت مشکلات ہوں گی۔ کرونا کے…

لاہور (لیڈی رپورٹر) خبریں رضاکار ٹیم کی جانب سے عدنان شاہد فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام صوبائی دارالحکومت میں آٹھویں روز بھی غریبوں‘ دیہاڑی دار اور محنت کش مزدوروں میں شہر کے مختلف علاقوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ اس سلسلے میں…