اسلام آباد( و یب ڈ سک) قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے جس میں لاک ڈاون میں توسیع یا نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس…
پاکستان
اسلام آباد( و یب ڈ سک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قانون پر سلامتی کونسل کو خط لکھ کر معاملے پر توجہ دلائی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے…
کراچی( و یب ڈ سک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں امریکا اور مغربی یورپ سے بھی بری صورت حال ہو سکتی ہے۔ اے ایف پی کو…
اسلام آباد( و یب ڈ سک) وزیرا عظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گلے شکووں کے بجائے وزیر اعظم سے بات کریں۔فردوس عاشق اعوان نے ویڈیو بیان میں…
اسلام آباد( و یب ڈ سک) وزارت ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین آپریشن مزید 10 روز کیلئے معطل رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ٹرین کی بندش میں 24 اپریل تک توسیع کردی۔وزارت ریلوے نے ملک میں ٹرین آپریشن کی…
کراچی( و یب ڈ سک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو لاک ڈاون میں مزید دو ہفتے توسیع کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کو دوبارہ کھڑا کرسکتے ہیں مگر انسان کو دوبارہ…
اسلام آباد( و یب ڈ سک) تاجروں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے مطالبہ کیا ہے کہ منگل 15 اپریل سے لاک ڈاون محدود کر کے تاجروں کو جزوقتی کاروبار کھولنے کی اجازت دی…
راولپنڈی( و یب ڈ سک) پاک فوج کا مشاق طیارہ پنجاب کے شہر گجرات میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔پاک فوج کا تربیتی طیارہ گجرات کے گاوں چوپالا میں گر…
راولپنڈی( و یب ڈ سک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2 سالہ بچہ شہید جب کہ خاتون سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
اسلام آباد( و یب ڈ سک) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کورونا ریلیف فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی درخواست کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس…
