پاکستان

لاہور( و یب ڈ سک) شوگر ملز مافیا کے خلاف تحقیقات میں اربوں روپے ٹیکس چوری کے انکشافات بھی سامنے آگئے، شوگر ملز مالکان نے ڈبل اکاو¿نٹس کھول رکھے ہیں جن کے ذریعے سالانہ اربوں روپے کا ٹیکس چوری کیا…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ کرونا کے باعث انتہائی خوف کی صورتحال ہے ۔اس بیماری کا ابھی تک کوئی علاج بھی نہیں ۔دوسری جانب کچھ مقامی علماءحضرات نے فرقہ واریت کی بناءپر اس وبا کی…

نیویارک‘ فرانس‘اوٹاوہ‘ ریاض‘ بیجنگ‘ ٹوکیو‘ استنبول‘ نیدر لینڈ(نیٹ نیوز) کرونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 9 ہزار تک پہنچ گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز کر گئی…

لاہور(ملک مبارک سے) خواجہ برادران کی سپیکر صوبائی اسمبلی پرویز الٰہی سے ملاقات کی اندرونی کہنا نی سامنے آگئی ۔پرویز الٰہی نے کسی سیاسی محاذ آرائی سے انکار کردیا ہے ہم عمران خان کے اتحادی ہیں اور رہیں گے ۔مریم…

لاہور‘ اسلام آباد‘کراچی‘ کوئٹہ‘ پشاور‘ گلگت‘ مظفر آباد (نمائندگان خبریں) کرونا سے ملک بھر میں پانچ ہزار 38 افراد متاثر اور 93 جاں بحق ہو چکے ہیں، پنجاب میں 2 ہزار 425، سندھ ایک ہزار 318، خیبرپختونخوا 697 اور بلوچستان…

لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف کی جانب سے میڈیا انڈسٹری کو بلا سود قرضے اور دیگر مراعات دینے کے مطالبے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ( ن)…

لاہور(خصوصی ر پورٹر) پنجاب حکومت نے پنجاب اسمبلی کی مختلف قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ویڈیو لنک پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے باعث قائمہ کمیٹیوں کے فیصلوں میں تاخیر کا امکان ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ…