تازہ تر ین
پاکستان

نواز شریف آف شور کمپنیوں ،لندن فلیٹس کے مالک نہیں ،واجد ضیاءکا عدالت میں عتراف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جے ا?ئی ٹی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی دستاویزنہیں ملی جس کے مطابق نوازشریف ا?ف شورکمپنیوں اورلندن فلیٹس کے مالک ہوں۔اسلام ا?باد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈریفرنس.

جمعہ کے سرکاری خطبے پر عملدرآمد ہوگا یا نہیں ،علماءنے حیران کن دھماکہ دار اعلان کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) مختلف مسلک کے علماءنے جمعہ کے سرکاری خطبات پر عمل کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہاکہ اگرسرکاری خطبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو مذمت کریں گے سرکاری خطبے.

سکول ٹیچر جنسی بلا بن گیا ،معصوم بچی کی زندگی سے کیسے کھیلا ،سنسنی خیز خبر

ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دو مختلف واقعات میں سکول ٹیچر سمیت دو درندہ صفت افراد نے تین کمسن بچیوں کو زبردستی اپنی شیطانی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گھناﺅنے.

فوزیہ قصوری نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا انقلابی نظریہ بھلا بیٹھی ہے ،اب یہ اپنے سیاسی نظریے کے مخالف راستے پر گامزن ہے۔پارٹی.

شیریں مزاری نے فوزیہ قصوری کو آﺅٹ کر دیا تو ماروی میمن کس کھیت کی مولی ہیں ،آئی ایس پی آر میں خصوصی عہدہ کیوں بنوایاگیا؟تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں ماروی میمن کو نوکری دینے کیلئے آئی ایس پی آر میں خصوصی قسم کا.

”نئی منزلیں نئے راستے“

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنمائ مریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی پاکستان کی ایسی شخصیت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی.

مصطفی کمال نے متحدہ کی 2پتنگیں کاٹ دیں

کراچی: (ویب ڈیسک )ایم کیوایم پاکستان کی دو خواتین رکن اسمبلی نائلہ منیر اور ناہید بیگم نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پاکستان ہاو¿س کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے.







دلچسپ و عجیب
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain