راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف بہترین دفاع آئسولیشن سے زیادہ باہمی تعاون ہے،ہمیں محفوظ پاکستان کے لیے یکجا ہونے کی ضرورت ہے، چیلنجز…
پاکستان
کراچی (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ لاک ڈاو¿ن کے باوجود ملک بھر میں تمام بینکس اور ان کی برانچز کھلی رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو خط لکھ کر ہدایت کی ہے کہ…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کل سے ملک بھر میں تمام مسافر ٹرینیں بند کئے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔ پاکستان ریلوے کی 104 تمام مسافر ٹرینوں کو کل بند کردیا جائے گا۔ ذرائع مطابق کل سے ملک بھر میں ریلوے کی…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارہ کہو میں تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں بھی تبلیغی جماعت کے رکن میں کرونا وائرس کی علامات کے بعد متعدد مساجد کو بند…
اوکاڑہ (ویب ڈیسک) جی او سی اوکاڑہ اور پاک فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل آصف غفور بھی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفور…
لاہور (ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خطرے پر قابو پانے کیلئے فوج قوم کے شانہ بشانہ ہے۔ سویلین حکومت کی مدد کیلئے دستوں کو طلب کیا گیا ہے۔…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ایکسپورٹرز کے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکیج منظور کیا گیا۔70 لاکھ مزدوروں…
لاہور(ویب ڈیسکوفاقی وزیر منصوبہ بندی خسروبختیار نے کہا ہے کہ پاکستان میں 18ٹن گندم کاذخیرہ موجود ہے، کورونا کے باعث ملک میں کہیں بھی غذائی قلت پیدا نہیں ہوگی،دالیں، چاول وافر مقدار میں موجود ہے، بلکہ دالیں اپریل میں مزید…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور چاروں صوبوں میں لاک ڈاو¿ن کے بعد…
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے کل سے 14روز کیلئے لاک ڈاو¿ن کا فیصلہ کرلیا ہے، لاک ڈاو¿ن کے دوران میڈیکل اسٹورز، اشیائے خوردونوش کی دکانیں کھلی رہیں گی، جبکہ شاپنگ مالز بند رہیں گے، فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں…
