لاہور (سید شہزاد بخاری)ملکی امپورٹ میں اضافہ اور ایکسپورٹ میں کمی ہونے کے باعث ڈالر 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا ، بیرون ممالک سے رزمبادلہ کی شرح میں کمی ،وصولیوں کا پاکستان میں نہ آنا اور پاکستان…
پاکستان
گگومنڈی (نامہ نگار) خبریں کی خبر پر لومیرج کرنے والی لڑکی کے اغوا میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نواحی گاﺅں 255 ای بی رہائشی پھول صباءجس نے محمد صادق لاڑ سے اپنے گھر والوں…
لاہور (خصوصی ر پو رٹر ) صو با ئی دا ر الحکومت میںانتخابا ت 2018کی جہا ں سیا سی جما عتو ں کے امیدوارو ں کی تیاریا ں عرو ج پر ہیں ، شہر میں نا می گرا می بکیں…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔ا نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اور اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم آفس…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست خارج کردی ہے۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے…
کراچی(ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم بہت ضروری ہے لیکن اسے قومی وحدت کی قیمت پر کسی صورت نہیں بننا چاہیے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شہباز شریف نے خود کو ہر ادارے کا انچارج بنایا ہوا تھا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی…
فیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل آباد کے 10 قومی ا ور 21 صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔وبائی اسمبلی کی 21 نشستوں میں سے 12 حلقوں کے امیدوار فائنل کرتے ہوئے پیپلز پارٹی نے…
بوریوالا(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما عائشہ نذیرجٹ نے آزادحیثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما عائشہ نذیر جٹ کا کہناتھا کہ این اے 162 ،163 کی نشست جیت کرعمران کوبطورتحفہ دینگے،ان کا کہناتھا کہ ہماری ٹکٹوں کے معاملے…
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو تاریخی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے۔ٹویٹر پر جاری پیغام میں عمران خان کا کہناتھا کہ ” صدر رجب…
